اسلام آباد:آئین شکنی پرسابق حکومت کی اہم شخصیات کیخلاف آرٹیکل6کے تحت ریفرنس دائرکرنے کافیصلہ،ذرائع کے مطابق صدرعارف علوی،سابق وزیراعظم عمران خان کیخلاف ریفرنس دائرکیاجائے گا،ڈپٹی اسپیکرقاسم سوری،گورنرپنجاب عمرسرفرازچیمہ کیخلاف ریفرنس دائرکیاجائےگا،وزارت قانون وانصاف اوروزارت داخلہ نے ریفرنس کی تیاری شروع کردی۔
تبصرے بند ہیں.