لاہور:علیم خان گروپ کا ق لیگ کو وزیراعلیٰ کا ووٹ دینے سے انکار،علیم خان گروپ کے ترجمان میاں خالد محمود کے مطابق پہلے چارسال ایک بے ایمان اور نکمے بزدارکومسلط کئے رکھا اور اب پرویزالٰہی کو نامزدکردیا،عمران خان جن القابات سے پرویزالٰہی کوبلاتے تھے ہم دہرانہیں سکتے،علیم خان گروپ نے غیرمشروط طورپراپوزیشن کی حمایت کا بھی اعلان کردیا۔
تبصرے بند ہیں.