پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے کا خدشہ

کراچی:عالمی منڈی میں بڑھتی ہوئی خام تیل کی قیمت کا اثر‘پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے کا خدشہ‘ذرائع کے مطابق یکم فروری سے عالمی منڈی میں پٹرول ساڑھے6اور ڈیزل پانچ روپے فی لیٹرمہنگاہوا۔گزشتہ اعلان کا فرق منتقل ہواتوپٹرول کی قیمت میں فی لیٹر13روپے اضافہ ہوسکتا ہے اور ایسی صورتحال میں ڈیزل فی لیٹر18روپے مہنگاہوسکتاہے۔

تبصرے بند ہیں.