عبدالرزاق افغانستان سے وطن واپس پہنچ گئے

لاہور: 

پاکستانی کرکٹر عبدالرزاق افغان شاپگیزہ کرکٹ لیگ چھوڑ کر لاہور واپس پہنچ گئے۔

کابل کرکٹ اسٹیڈیم کے باہر خودکش حملے سے افغان شاپگیزہ کرکٹ لیگ پر چھائی غیریقینی بڑھنا شروع ہوگئی، آل راؤنڈر افغان شاپگیزہ کرکٹ لیگ میں شرکت کیلیے کابل گئے تھے تاہم وہاں بم دھماکے کے بعد انہوں نے وطن واپسی کا فیصلہ کیا تھا۔

تبصرے بند ہیں.