عامر خان کی دوبارہ باکسنگ رِنگ میں اترنے کی تیاریاں

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے دوبارہ باکسنگ رِنگ میں اترنے کی تیاریاں شروع کر دیں۔

لندن:() ستائیس سالہ باکسر عامر خان نے شادی کی چھٹیاں گزارنے کے بعد باکسنگ میں واپسی کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر نے باقاعدہ جمنیزیم جانا شروع کر دیا۔ کوچ کے زیر نگرانی سخت ٹریننگ بھی کرنے لگ گئے ہیں۔ عامر خان کا کہنا ہے کہ رواں سال مئی میں شیڈول سپر ویٹ کے مقابلے کی انہوں نے ابھی سے تیاری شروع کر دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکی حریف Floyd Mayweather جونیئر کو خبردار کر دیا ہے۔

تبصرے بند ہیں.