عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 54 ڈالر 54 سینٹ پر آ گ

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ فی بیرل قیمت پچپن ڈالر سے بھی کم پر آ گئی جو پانچ سال آٹھ ماہ میں تیل کی کم ترین سطح ہے۔

نیو یارک: () عالمی منڈی میں خام تیل ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت میں کاروبار کے دوران ایک ڈالر انتالیس سینٹ فی بیرل کی کمی ہوئی جس کے بعد عالمی قیمت چون ڈالر چون سینٹ فی بیرل پر آ گئی جو اپریل دو ہزار نو کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی کم ترین قیمت ہے۔ تیل کی قیمتوں میں اب تک چالیس فیصد سے زائد کی کمی ہو چکی ہے۔

تبصرے بند ہیں.