عائشہ اسلم اسلام آباد فٹ سال ایسوسی ایشن ( ونگ ویمن) کی صدر مقرر

اسلام آباد(سپو ر ٹس ڈیسک)پاکستان فٹ سال فیڈریشن (ویمن ونگ) کی چیئرپرسن ڈاکٹر افشان ملک نے عائشہ اسلم کو اسلام آباد فٹ سال ایسوسی ایشن ( ونگ ویمن) کی صدر مقرر کر دیا ہے، عائشہ اسلم کی تقرری اسلام آباد فٹ سال ایسوسی ایشن کے چیئرمین چوہدری سلیم ضیاء کی سفارش پر کی گئی ہے، ڈاکٹر افشان ملک اور چوہدری سلیم ضیا نے امید ظاہر کی کہ عائشہ اسلم کی تقرری سے وفاقی دارالحکومت میں خواتین میں فٹ سال کے کھیل کو فروغ حاصل ہوگا۔

تبصرے بند ہیں.