Latest National, International, Sports & Business News

عائزہ خان کا سارہ روحیل اصغر کے لیے برائیڈل فوٹو شوٹ

عائزہ خان ان دنوں ڈرامہ سیریل”مہر پوش“ میں دکھائی دے رہی ہیں

لاہور(شوبزڈیسک) اداکارہ عائزہ خان نے سارہ روحیل اصغر کے لیے برائیڈل فوٹو شوٹ مکمل کرا لیا۔ برائیڈل فوٹو شوٹ میں انہوں نے سرمئی رنگ کا عروسی لباس زیب تن کر رکھا۔ عائزہ خان ان دنوں ڈرامہ سیریل”مہر پوش“ میں دکھائی دے رہی ہیں۔

تبصرے بند ہیں.