طارق بشیر چیمہ نے وزارت سے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد:حکومت کی اہم اتحادی جماعت ق لیگ کے رہنماءوفاقی وزیر طارق بشیرچیمہ نے وزارت سے استعفیٰ دے دیا‘ق لیگ کے رہنماءطارق بشیر چیمہ نے کہا کہ کچھ دیرمیں تفصیلی بیان جاری کروں گا۔

تبصرے بند ہیں.