Latest National, International, Sports & Business News

صدف کنول کا ڈیزائنر ثناءعباس کیلئے فوٹو شوٹ

لاہور(شوبزڈیسک) اداکارہ صدف کنول نے ڈیزائنر ثناءعباس کے لیے فوٹو شوٹ مکمل کرا لیا جس میں انہوں نے گہرے رنگ کے بھاری کام والے کپڑے زیب تن کر رکھے ہیں۔صدف کنول ٹیلی فلم”گھر کے نہ گھاٹ کے“ میں شہروز سبزواری کے ساتھ دکھائی دی تھیں۔

تبصرے بند ہیں.