صدرِ مملکت نے ریکوڈیک ریفرنس سپریم کورٹ میں دائرکردیا

صدر کی جانب سے دائر ریکوڈک ریفرنس میں عدالت عظمیٰ سے غیر ملکی کمپنی سے معاہدے پر رائے لی جائے گی

صدر کی جانب سے دائر ریکوڈک ریفرنس میں عدالت عظمیٰ سے غیر ملکی کمپنی سے معاہدے پر رائےلی جائےگی۔

وفاقی حکومت نے ریکوڈک ریفرنس کو منظور کیا تھا اور وزیراعظم کی ایڈوائس پ رصدرِ مملکت نے ریفرنس سپریم کورٹ میں دائر کیاہے۔

تبصرے بند ہیں.