شمالی کوریا ، اہم تقریب میں اونگھنے پر وزیر دفاع کو موت کی

ہیونگ یونگ کو شمالی کوریا کے اہم لیڈر کم جونگ کی ایک تقریب میں اونگھتے ہوئے دیکھا گیا تھا

کوریا ( ) شمالی کوریا میں اہم تقریب میں اونگھنے کا جرم ثابت ہونے پر وزیر دفاع کو سزائے موت دے دی گئی ۔ ہیونگ یونگ کو اینٹی ائیر کرافٹ گن سے فائر کر کے ہلاک کیا گیا ۔ حکام کے مطابق وزیر دفاع ہیونگ یونگ نے شمالی کوریا کے لیڈر کم جونگ کا احترام نہیں کیا تھا جس کی بنا پر 30 اپریل کو ہیونگ یونگ کی سزا پر عملدرآمد کیا گیا ۔ سرکاری خبر ایجنسی یون ہیپ کے مطابق ایک اہم تقریب کے دوران جس میں شمالی کوریا کے لیڈر کم جونگ بھی موجود تھے وزیر دفاع ہیونگ یونگ کو اونگھتے ہوئے دیکھا گیا تھا ۔ ہیونگ یونگ کو 2012 میں وزیر دفاع بنایا گیا تھا –

تبصرے بند ہیں.