شمالی وزیرستان: سکیورٹی فورسز سے فائرنگ کا تبادلہ، 2 انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک

In this picture released by Inter Service Public Relation (ISPR) on June 20, 2014, army troops provide administrative support to Afghan families who left North Wazirastan Agency to Afghanistan through Ghulam Khan Border village. Pakistani helicopter gunships pounded militant targets in the country's northwest killing up to 30 rebels, as the number of civilians fleeing an expected ground offensive passed 200,000. AFP PHOTO/ISPR ----RESTRICTED TO EDITORIAL USE - MANDATORY CREDIT - "AFP PHOTO / ISPR" - NO MARKETING NO ADVERTISING CAMPAIGNS - DISTRIBUTED AS A SERVICE TO CLIENTS----

وزیرستان: شمالی وزیرستان کے علاقے بویا میں سکیورٹی فورسز سے فائرنگ کے تبادلے میں دو انتہائی مطلوب دہشت گرد مارے گئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشت گردوں کا تعلق کالعدم ٹی ٹی پی سے تھا۔ شمالی وزیرستان کے علاقے بویا میں فورسز اور دہشتگردوں میں رات گئے فائرنگ کا شدید تبادلہ ہوا، جس میں انتہائی مطلوب دہشت گرد رشید عرف جابر اور عبدالسلام عرف چمٹو ہلاک ہوگئے۔دہشتگردوں سے اسلحہ اور گولیاں بھی برآمد کرلی گئیں، دونوں دہشتگرد علاقے میں دہشتگردی کی مختلف سرگرمیوں میں مطلوب تھے۔

تبصرے بند ہیں.