شروتی ہاسن کی کامیاب اپینڈکس سرجری

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ شروتی ہاسن کی کامیاب اپینڈکس سرجری کی گئی ہے جس کے بعد بتدریج صحت یاب ہو رہی ہے۔ اپنے ٹویٹر پیغام میں انہوں نے کہا کہ ہیلو ٹوپیز بہت شکریہ آ پ کی تام محبتوں اور دعائوں کا جو آپ نے میرے اپینڈکس آپریشن کے دوران کی ہیں۔ انہوں نے مزید لکھا ہے کہ میں بتدریج صحت یاب ہو رہی ہوں اور جلد ہسپتال سے ڈسچارج ہو رہی ہیں۔

تبصرے بند ہیں.