لاہور:شاہ محمودقریشی،پرویزخٹک کی چودھری برادران سے ملاقات،مونس الہٰی اورطارق بشیرچیمہ بھی ملاقات میں موجود‘ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پرگفتگو کی گئی، شاہ محمودقریشی،پرویزخٹک وزیراعظم کاپیغام پہنچائیں گے،صحافیوں سے غیررسمی گفتگو میں شاہ محمودقریشی نے کہا کہ اتحادی ہمارے ساتھ ہیں،یہ بات طے ہے۔
تبصرے بند ہیں.