اسلام آباد:چیف جسٹس کا24 مارچ سے صدارتی ریفرنس پرسماعت کا حکم‘سپریم کورٹ آف پاکستان نے معاملے پر لارجر بنچ تشکیل دے دیا‘چیف جسٹس عمرعطا بندیال نے ریمارکس دیئے کہتمام فریقین معاملے پر تیاری کےساتھ آئیں ،ہم اس معاملے کوسنناچاہتے ہیں، فاروق نائیک نے کہا کہ حالات میں تلخی ہے،اسپیکرصاحب کواجلاس بلانا چاہیے،
تبصرے بند ہیں.