کراچی:انٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں27 پیسے کمی‘انٹربینک میں ڈالر186روپے70 پیسے پربند‘دوران ٹریڈنگ ڈالر کی قیمت میں 98 پیسے اضافہ بھی ہواتھا‘دوران ٹریڈنگ ڈالر 187 روپے 90 پیسے پربھی ٹریڈہوا‘اسٹیٹ بینک کی مداخلت سے ڈالر کے ریٹ میں کمی ہوئی‘ترسیلات زرمیں اضافے کے سبب ڈالرکی سپلائی بڑھ گئی ‘اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 50 پیسے کمی‘اوپن مارکیٹ میں ڈالر 187 روپے50پیسے میں فروخت ہوا۔
تبصرے بند ہیں.