Latest National, International, Sports & Business News

سویرا شیخ کی ہمشیرہ ماریہ شیخ کی سالگرہ میں نامور شوبزستاروں کی شرکت

شرکاء نے ماریہ شیخ کو تحائف دئیے اور انکے مستقبل کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا

لاہور( شوبزڈیسک))اداکارہ و ماڈل سویرا شیخ کی ہمشیرہ ماریہ شیخ کی سالگرہ میں نامور شوبزستاروںنے شرکتکر کے تقریب کو چار چاندلگادئیے ۔ تفصیلات کے مطابق سویراشیخ کی ہمشیرہ ماریہ شیخ کی اٹھارویںسالگرہ کی تقریب کی ان کی رہائشگاہ پر منعقدکی گئی جس میں نامور شوبزشخصیات نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر شرکاء نے ماریہ شیخ کو تحائف دئیے اور ان کے مستقبل کے لئے نیک خواہشات کااظہارکیا ۔ بعدازاںماریہ شیخ نے اپنی بہن سویراشیخ کے ہمراہ سالگرہ کاکیک کاٹااور خوب ہلہ گلہ کیا ۔

تبصرے بند ہیں.