سونے کی قیمت 1 لاکھ 24 ہزار 500 روپے فی تولہ ہوگئی

لاہور (سٹاف رپورٹر) رواں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کے آغاز میں شہر بھر کی صرافہ مارکیٹوں اور بازاروں میں خالص سونے کی قیمت میں 500 روپے فی تولہ اضافہ کردیا گیا ہے۔ اس اضافے کے بعد شہر کی صرافہ مارکیٹوں میں 22 قیراط سونے کی قیمت 1 لاکھ 24 ہزار 500 روپے فی تولہ جبکہ 22 قیراط سونے کی قیمت 1 لاکھ 12 ہزار 291 روپے کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔

تبصرے بند ہیں.