سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے کمی سے 45 ہزار ہو

صرافہ مارکیٹ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت رواں برس کی کم ترین سطح پر آ گئی ہے۔

کراچی: ) صرافہ مارکیٹ ایسوسی ایشن کے مطابق حالیہ کمی سے سونے کی قیمت رواں برس کی کم ترین سطح پر آ گئی ہے۔ فی تولہ سونے کی قیمت 500 روپے کمی سے 45 ہزار روپے ہو گئی جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 428 روپے کمی سے 38 ہزار571 روپے ہو گئی ہے۔

تبصرے بند ہیں.