سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 55 ہزار روپے ہوگئی

10 گرام سونا 728 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 32 ہزار 888 روپے ہے

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 850 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 55 ہزار روپے ہوگئی۔

10 گرام سونا 728 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 32 ہزار 888 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 19 ڈالرزکم ہوکر 1667 ڈالرز فی اونس ہے۔

تبصرے بند ہیں.