سنی لیون نے پرفارم کیا تو اجتماعی خودکشی کرلیں گے، ہندو انتہاپسندوں کی دھمکی

ممئی: 

بھارت میں ہندو انتہا پسندوں نے دھمکی دی ہے کہ اگر سنی لیون نےنیو ائیر نائٹ میں پرفارم کیا تو وہ اجتماعی خودکشی کرلیں گے۔

نامور بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون گزشتہ دو سالوں سے بھارتیوں کی انٹرنیٹ پر سرچ کی جانے والی پسندیدہ شخصیت رہی ہیں۔ سنی لیون کی بے تحاشہ مقبولیت کے باعث وہ فلمساز، پروڈیوسرز اور شو آرگنائزرز  کی پہلی پسند ہیں اور فلموں میں رقص کرنے یا کسی شو میں پرفارم کرنے کے لیے انہیں ہی پیشکش کی جاتی ہے اور لوگوں کی بڑی تعداد ان کی پرفارمنس دیکھنے کے لیے موجود ہوتی ہے۔

تبصرے بند ہیں.