سرمائے کی قلت، سٹیٹ بینک نے 150 ارب فراہم کر دئیے –

سرمائے کی فراہمی سات روزہ اوپن مارکیٹ آپریشن میں ٹریژری بلز اور بانڈز خرید کر کی گئی

اسلام آباد ( ) منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت سٹیٹ بینک نے ایک سو پچاس ارب روپے فراہم کر دیئے ۔ سرمائے کی فراہمی سات روزہ اوپن مارکیٹ آپریشن میں ٹریژری بلز اور پاکستان انویسٹمنٹ بانڈز خرید کر کی گئی ۔ ٹی بلز اور بانڈ کی خریداری نو اعشاریہ نو چھ فیصد سالانہ شرح سود پر کی گئی ہے ۔ –

تبصرے بند ہیں.