ٹوئٹر پر حافظ نعیم نے ٹوئٹ کی کہ سرفراز کو کپتان بنانے کے علاوہ ہمارے پاس کوئی اور راستہ نہیں۔
No other solution except making Sarfaraz the Captain. pic.twitter.com/SlENMOBoW5
— Naeem ur Rehman (@NaeemRehmanEngr) October 27, 2022
حافظ نعیم نے اپنی ٹوئٹ میں مزید لکھا کہ بابر اعظم ایک بہترین پلیئر ہیں، بہترہوگا کہ انہیں کیپٹن شپ کے دباؤ سے نکالاجائے، اس کے علاوہ کوئی راستہ نہیں کہ سرفراز احمد کوفوری طورپر تینوں فارمیٹ کا کپتان بنادیا جائے۔
بابر اعظم ایک بہترین پلئیر ہیں، بہترہوگا کہ انہیں کیپٹن شپ کے دباو سے نکالاجائے۔
اس کے علاوہ کوئی راستہ نہیں کہ سرفراز احمد کوفوری طورپر تینوں فارمیٹ کا کیپٹن بنادیا جائے۔#T20worldcup22 #PAKvsZIM pic.twitter.com/6PgAVb1KLv
— Naeem ur Rehman (@NaeemRehmanEngr) October 27, 2022
یاد رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں گروپ ٹو کے میچ میں زمبابوے نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک رنز سے شکست دی تھی، 131 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان ٹیم مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں پر 129 رنز بناسکی۔
تبصرے بند ہیں.