سرفراز احمد کا سلیکشن کمیٹی کو کرارا جواب ، پروٹیز کیخلاف دھواں دھار 49 رنز بنالئے

وکٹ کیپر بلے باز کو ناصر جمشید کی جگہ اوپننگ پوزیشن پر بھیجا گیا ، آج کے میچ میں وکٹ کیپنگ بھی کریں گے

آکلینڈ : وکٹ کیپر سرفراز احمد نے سلیکشن کمیٹی کو کرارا جواب دے دیا ، ٹورنامنٹ کے پہلے ہی میچ میں سلیکٹ ہونے کے بعد سرفراز احمد نے دھواں دھار بلے بازی کا مظاہرہ کر کے 49 رنز سکور کر لئے ، سرفراز احمد کو ٹورنامنٹ میں پہلی بار ناقدین کی مسلسل تنقید کے بعد ٹیم میں شامل کیا گیا تھا اور انہوں نے سلیکٹ ہوتے ہی ٹیم مینجمنٹ کو کرارا جواب دے دیا

تبصرے بند ہیں.