سرعام پھانسی کے خلاف ہوں، شہزاد رائے

ہماری نوجوان نسل اور بچے چوکوں اور چوراہوں میں نعشیں لٹکی ہوئی دیکھیں

لاہور(شوبزڈیسک)گلوکار شہزاد رائے نے کہا ہے کہ سرعام پھانسی کے خلاف ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ بچوں اور خواتین پر تشدد کرنے اور زیادتی کرنے والے افراد کو کڑی سے کڑی سزا دینے کے حق میں ہیں لیکن وہ سر عام پھانسی کے خلاف ہیں۔انہوں نے سوال اٹھایا کہ کیا ہم چاہتے ہیں کہ ہماری نوجوان نسل اور بچے چوکوں اور چوراہوں میں نعشیں لٹکی ہوئی دیکھیں۔

تبصرے بند ہیں.