Latest National, International, Sports & Business News

سابق ڈی جی آئی بی آفتاب سلطان چیئرمین نیب تعینات

اسلام آباد:سابق ڈی جی آئی بی آفتاب سلطان کو چیئرمین نیب نامزد کردیاگیا،آفتاب سلطان کی چیئرمین نیب تعیناتی کی باضابطہ منظوری وفاقی کابینہ اجلاس میں دی جائے گی‘آفتاب سلطان سابق ڈی جی آئی بی رہ چکے ہیں۔

تبصرے بند ہیں.