زرمبادلہ کے ذخائز پہلی بار 18 ارب 50 کروڑ ڈالر سے بڑھ گئے

زرمبادلہ کے ذخائر18 ارب 50 کروڑ ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔ وزیراعظم نواز شریف نے وزیر خزانہ اور قوم کو مبارکباد دی ہے۔ 

کراچی: ( اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں اور 18 ارب 50 کروڑ ڈالر سے تجاوز کر گئے ہیں ۔ زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافے پر وزیر اعظم نواز شریف نے وزیر خزانہ اور قوم کو مبارکباد دی ہے۔

 

تبصرے بند ہیں.