Latest National, International, Sports & Business News

رواں مالی سال میں پٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں اضا

سال رواں کے ابتدائی دس ماہ کے دوران پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں بیس فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا

اسلام آباد () رواں مالی سال کے دوران پٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں اضافہ ہوگیا ، ابتدائی دس ماہ کے دوران پٹرول کی فروخت میں بیس فیصد اضافہ ہوا ۔ ایک رپورٹ کے مطابق جولائی سے اپریل تک ہائی سپیڈ ڈیزل کی کھپت میں نو فیصد اضافہ ہوا ، مالی سال دو ہزار چودہ پندرہ کے دوران پٹرول کی فروخت بیس فیصد اضافے سے اڑتیس لاکھ ٹن رہی ، فرنس آئل کی کھپت ایک فیصد اضافےسے چھہتر لاکھ ٹن رہی ۔ –

تبصرے بند ہیں.