Latest National, International, Sports & Business News

رانا ثنا کی ٹوئٹ پر فواد چوہدری کا تہذیب سے عاری ردعمل

گزشتہ روز وزیر داخلہ اور سینئر لیگی رہنما رانا ثنا اللہ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا نام لیے بغیر ٹوئٹ کی تھی کہ تم آؤ تو سہی

گزشتہ روز وزیر داخلہ اور سینئر لیگی رہنما  رانا ثنا اللہ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا نام لیے بغیر ٹوئٹ کی کہ تم آؤ تو سہی ،چھپ کر نہ بیٹھ جانا، اسلام آباد پر چڑھائی کر کے دکھاؤ، میرا بھی تم سے وعدہ ہے۔

رانا ثنااللہ کی ٹوئٹ پر جوابی ٹوئٹ کرتے ہوئے فواد چوہدری نے اخلاق سے عاری جواب دیا۔

خیال رہے کہ پشاور میں پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں سے خطاب میں عمران خان کا کہنا تھاکہ کسی وقت بھی حقیقی آزادی جمہوری مارچ کیلئےکال دے سکتا ہوں، سب کو جہاد سمجھ کر حصہ لینا ہوگا۔

تبصرے بند ہیں.