وسیم جونیئر نے کہا کہ شان ٹیٹ کو اندازہ ہے کہ یہاں لائن اور لینتھ کیسی رکھنی ہے، شان ٹیٹ نے بتایا کہ لینتھ کو کہاں کرنا اور باؤنسر کب کرنا ہے۔
انہوں نے کہا کہ بولنگ اچھی ہوئی تھی مگر مایوسی ہے کہ بیٹنگ میں فنش نہ کرسکا جب کہ میری بولنگ ٹھیک ہورہی ہے مگر بیٹنگ پر اور کام کرنے کی کوشش کررہاہوں۔
وسیم جونیئر کا کہنا تھا کہ 2 میچز ہار کر مایوسی ہے مگر آگے کی طرف بڑھنا ہے۔
تبصرے بند ہیں.