دوسرا ٹیسٹ: کیویز کا پاکستان کیخلاف پر اعتماد آغاز، اوپنرز کی نصف سنچریاں

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ کراچی میں جاری ہے اور نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف پر اعتماد آغاز کیا ہے۔کیوی اوپنرز ٹام لاتھم اور ڈیوون کونوے نے ٹیم کو شاندار آغاز فراہم کیا، دونوں نے اپنی نصف سنچریاں بھی مکمل کیں۔اس سے قبل کراچی کے نیشنل بینک ارینا میں کیوی ٹیم نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

تبصرے بند ہیں.