دورہ بنگلا دیش مکمل کر کے قومی ٹیم آج وطن واپس پہنچے گ

نگلا دیش کے خلاف مسلسل ناکامیوں کے بعد ٹیسٹ سیریز میں فتح کا جھنڈا گاڑ کر قومی کرکٹ ٹیم آج وطن واپس پہنچے گی۔

کراچی: ( میر پور ڈھاکہ میں آخری ٹیسٹ میچ جیتنے والی پاکستانی ٹیم آج دوپہر ساڑھے بارہ بجے وطن واپسی کے لیے روانہ ہو گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے تمام قومی کرکٹرز کو فیصل آباد میں ہونے والے ڈومیسٹک سپر ایٹ ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ میں شرکت کی ہدایت کی ہے۔ کھلاڑی ایونٹ کے دوسرے روز سے اپنے ریجنز کی نمائندگی کریں گے۔ –

تبصرے بند ہیں.