دورہ بنگلا دیش، قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ 6 اپریل کو لگے گا

دورہ بنگلا دیش کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ 6 اپریل کو لگے گا۔

لاہور: ) پاکستان کرکٹ بورڈ ذرائع کے مطابق کھلاڑیوں کے انتخاب کے لئے سلیکشن کمیٹی کا اجلاس کل متوقع ہے جس میں مختلف کرکٹرز کے ناموں پر غور کیا جائے گا۔ دورہ بنگلا دیش میں قومی کرکٹر سعید اجمل کی واپسی کا قوی امکان ہے۔ ہیڈ کوچ وقار یونس اور دیگر کوچز 5 اپریل کو وطن واپس پہنچیں گے اور ان سے فون پر بھی مشارت کی جائے گی۔ دورہ بنگلہ دیش کے لئے 6 اپریل کو تربیتی کیمپ لگایا جائے گا۔ –

تبصرے بند ہیں.