دنیا کشمیری عوام کی امنگوں اورآزادی کی جدوجہد کو تسلیم کرے، سربراہ پاک فوج

راولپنڈی: سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف کی زیرصدارت کورکمانڈر کانفرنس ہوئی جس میں ملک کی اندرونی سیکیورٹی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

 

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنرل ہیڈ کوارٹر میں سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف کی سربراہی میں کور کمانڈر کانفرنس ہوئی جس میں ملکی اندرونی سیکیورٹی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا، کانفرنس میں ملک کی بیرونی اور خاص طور پر افغانستان کے حوالے سے سیکیورٹی صورتحال کا بھی جائزہ لیا گیا۔

تبصرے بند ہیں.