دمبولا :پاکستان کا سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

قومی ٹیم میں دراز قد بائولر محمد عرفان کی واپسی ، قومی ٹیم ٹیسٹ کے بعد ون ڈے سیریز میں بھی کامیابی کیلئے پرعزم

دمبولا () پاکستان نے سری لنکا کیخلاف پہلے ایک روزہ میچ میں ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ، دمبولا میں ہونے والے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان اظہر علی نے ٹاس جیتا اور امید ظاہر کی کہ وہ ٹیسٹ کے بعد ون ڈے سیریز میں بھی قومی ٹیم کو فاتح دیکھنا چاہتے ہیں ، قومی ٹیم میں دراز قد بائولر محمد عرفان کی واپسی ہوئی ہے،

 

تبصرے بند ہیں.