Latest National, International, Sports & Business News

دعا بھٹو نے حلیم عادل سے خلع کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا

حلیم عادل شیخ کی دعا بھٹو سے یہ دوسری شادی ہے جو انہوں نے 2018 میں کی تھی جب کہ ان کا ایک بیٹا بھی ہے

پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی دعا بھٹو نے حلیم عادل شیخ سے خلع کے لیے ملیر  کی فیملی  عدالت سے رجوع  کیا ہے۔

حلیم عادل شیخ کی دعا بھٹو سے یہ دوسری شادی ہے جو انہوں نے 2018 میں کی تھی جب کہ ان کا ایک بیٹا بھی ہے۔

تبصرے بند ہیں.