دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

لاہور( مانیٹر نگ ڈیسک )تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا ئوکی صورتحال حسب ذیل رہی۔ دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر آمد 244400کیوسک اور اخرج 130000کیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پرآمد 44400کیوسک اور اخراج44400کیوسک، جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد23700 کیوسک اور اخراج10000کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد92600کیوسک اور اخراج61700 کیوسک رہا۔جناح بیراج آمد183000 کیوسک اور اخراج 17480کیوسک،چشمہ آمد185900کیوسک اوراخراج 165000 کیوسک، تونسہ آمد174000کیوسک اور اخراج 148100 کیوسک، پنجند آمد12300 کیوسک اور اخراج صفر کیوسک، گدو آمد 132900کیوسک اور اخراج 100000 کیوسک، سکھر آمد89200کیوسک اور اخراج39500کیوسک جبکہ کوٹری بیراج آمد83100 کیوسک اور اخراج 43800کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔ تربیلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،پانی کی موجودہ سطح1530.93 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 4.911 ملین ایکڑ فٹ۔ منگلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،پانی کی موجودہ سطح 1235.95 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 6.879 ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،پانی کی موجودہ سطح 644.70 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.117 ملین ایکڑ فٹ رہا۔تربیلا، جناح اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہا ئوکی صورت میں ہے ۔

تبصرے بند ہیں.