دبئی ٹیسٹ ، پاکستان کیخلاف نیوزی لینڈ کی پہلی وکٹ گر گئی

برینڈن میکولم 43 رنز بنا کر احسان عادل کی گیند پر شان مسعود کے ہاتھوں کیچ آئوٹ ہوگئے

دبئی) دبئی ٹیسٹ میں پاکستان کیخلاف نیوزی لینڈ کی پہلی وکٹ گر گئی ۔ کپتان برینڈن میکولم 43 رنز بنا کر احسان عادل کی گیند پر شان مسعود کے ہاتھوں کیچ آئوٹ ہو گئے ، کین ولیمسن ون ڈائون پوزیشن پر بیٹنگ کیلئے آگئے ہیں ۔ –

تبصرے بند ہیں.