:حکومت کا چیئرمین نیب جاوید اقبال کو ہٹانے کا فیصلہ

اسلام آباد:حکومت کا چیئرمین نیب جاوید اقبال کو ہٹانے کا فیصلہ، نیب ترمیمی آرڈیننس میں موجود چیئرمین کو الگے چیئرمین کی تعیناتی تک کام جاری رکھنے کی شق شامل تھی،جسٹس(ر)جاوید اقبال عارضی انتظام کے تحت بطور چیئرمین نیب کا م کررہے ہیں،آرڈیننس ختم ہوجائے گاتوموجودہ چیئرمین نیب عہدے پر برقرارنہیں رہ سکیں گے

تبصرے بند ہیں.