اسلام آباد:حکومت نے عالمی سازش کے خلاف کمیشن تشکیل دے دیا ،لیفٹیننٹ جنرل (ر) طارق خان کمیشن کی سربراہی کریں گے،فوادچودھری نے کہا ہے کہ کمیشن تحقیقات کرے گا سازش کہاں سے ہوئی،سپریم کورٹ نے اجلاس بھی خودہی طلب کیا، سپریم کورٹ نے کہامنحرف اراکین ووٹ ڈال سکتے ہیں،سپریم کورٹ فیصلے کیخلاف نظرثانی اپیل دائرکریں گے،یہ عدم اعتمادبین الاقوامی سازش کے تحت لائی گئی،سائفرکے تمام ثبوت ارکان قومی اسمبلی کے سامنے رکھے جائیں گے،امپورٹڈسلیکٹڈحکومت ہم پرمسلط کی جائے گی،حکومت نے بیرونی سازش کاپتہ چلانے کیلئے کمیشن بنادیا۔
تبصرے بند ہیں.