حکومت تحفظات دور کر دے تو استعفے واپس لے سکتے ہیں، الطاف حسین نے عندیہ دیدیا

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے قائد الطاف حسین کا دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پارلیمنٹ مسائل حل کرنے کے لئے ہوتی ہے لیکن ایسا نہیں ہوا۔ ہمارے تمام اراکین قومی وصوبائی اسمبلی اور سینیٹ کے ممبران نے اپنی نشستوں سے استعفے دے دیئے ہیں لیکن اگر حکومت ہمارے تحفظات دور کر دے تو تمام استعفے واپس لے سکتے ہیں۔ کسی نے بات کرنی ہے تو میری ٹیم موجود ہے۔  –

تبصرے بند ہیں.