حکومتی اراکین کی ترین گروپ کومائنس بزدارکے مطالبے سے دستبردار کروانے کی کوشش

لاہور:حکومتی ٹیم اورترین گروپ کا48گھنٹوں میں ایک اورملاقات کافیصلہ ،حکومتی اراکین کی ترین گروپ کومائنس بزدارکے مطالبے سے دستبردار کروانے کی کوشش‘ترین گروپ نے کہا کہ اراکین کے مشورے کے بغیرکوئی قدم نہیں اٹھاسکتے،مرادراس کی ترین گروپ کے نعمان لنگڑیال اورعبدالحئی دستی سے ملاقات ‘ترین گروپ کے تحفظات،پولیس کیخلاف شکایات پرعملدرآمد کاجائزہ لیاگیا‘ترین گروپ کوترقیاتی منصوبوں کیلئے فنڈزفراہمی کی یقین دہانی‘مرادراس کاملاقات کے دوران وفاقی وزیرپرویزخٹک سے بھی رابطہ‘ترین گروپ اراکین نے وفاقی محکموں کے حوالے سے تحفظات پربھی آگاہ کیا۔

تبصرے بند ہیں.