Latest National, International, Sports & Business News

حمیرا ارشد نے فٹنس کو بر قرار رکھنے کیلئے باقاعدہ جم جوائن کر لی

کامیاب زندگی گزارنے کے لئے فٹنس رہنا بہت ضروری ہے‘خصوصی گفتگو

لاہور( شوبزڈیسک)نامور گلوکار ہ حمیرا ارشد نے اپنی فٹنس کو بر قرار رکھنے کے لئے باقاعدہ جم جوائن کر لی ۔ اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے حمیر اارشد نے کہا کہ صحتمند رہنے اور اپنی فٹنس کو بر قرار رکھنے کے لئے باقاعدہ جم جوائن کر لی ہے ۔ جم جوائن کرنے کا مقصد ہے کہ یہ میرے شیڈول میں شامل ہو جائے اور میں باقاعدہ سے ایکسر سائز کروں ۔ انہوں نے کہا کہ مصروفیات کی وجہ سے صحت پر توجہ نہیں دی سکی تھی لیکن اب اس پر بھرپورتوجہ دے رہی ہوں کیونکہ کامیاب زندگی گزارنے کے لئے فٹنس رہنا بہت ضروری ہے۔

تبصرے بند ہیں.