حصص مارکیٹ میں تیزی سے انڈیکس کی 2حدیں بحال

کراچی: حکومت کی ترقیاتی منصوبے شروع کرنے کے سیمنٹ سیکٹر میں بڑھتی ہوئی خریداری سرگرمیوں، کے الیکٹرک، یوبی ایل، اے بی ایل، اوجی ڈی سی ایل سمیت دیگر لسٹڈ کمپنیوں کے توقعات کے مطابق مالیاتی نتائج کے اعلانات نے پاکستان اسٹاک ایکس چینج کی تجارتی سرگرمیوں پرمنگل کو اچھے اثرات مرتب کیے اور مارکیٹ میں تیزی کی بڑی لہر رونما ہوئی جس سے انڈیکس کی 33700 اور33800 پوائنٹس کی دو حدیں بحال ہوگئیں۔

تبصرے بند ہیں.