Latest National, International, Sports & Business News

جسٹس مسرت ہلالی نے بطور سپریم کورٹ جج عہدے کا حلف اٹھالیا

جسٹس مسرت ہلالی نے بطور سپریم آف پاکستان جج کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ۔سپریم کورٹ میں جسٹس مسرت ہلالی کی حلف برداری کی تقریب کا انعقاد ہوا جس میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے جسٹس مسرت ہلالی سے حلف لیا ، حلف برداری تقریب میں سینئر ججز، اٹارنی جنرل، وکلاء بھی شریک ہوئے ۔جسٹس مسرت ہلالی 3 سال تک سپریم کورٹ کے جج کے طور پر خدمات ادا کریں گی۔

تبصرے بند ہیں.