سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کو سینئر ترین جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے خط لکھ دیا۔ذرائع کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ کے لیے نامزد 3 ناموں پر اعتراض اٹھا دیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ خط میں لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد وحید کے نام پر اعتراض اٹھایا گیا۔ذرائع نے بتایا کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس سید حسن اظہر رضوی اور جسٹس شفیع صدیقی کے نام پر بھی اعتراض اٹھایا ہے۔
تبصرے بند ہیں.