جرمنی کی مجموعی قومی پیدوار میں اضافہ، قرض کی شرح میں ک

جرمنی کی مجموعی قومی پیدوار میں اضافہ سے قرضہ کی شرح میں کمی ہوئی ہے۔

جرمنی: (ویب ڈیسک) جرمنی کے سنٹرل بینک کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ابتدائی حساب کتاب کے بعد اندازہ لگایا گیا ہے کہ حکومتی قرضہ کی شرح 2014ء کے اختتام تک 2.168 کھرب یورو ریکارڈ کی گئی ہے۔ بینک حکام کے مطابق مجموعی قومی پیداوار میں اضافہ کی وجہ سے قرضوں کی شرح میں 2.4 فیصد کمی دیکھی گئی۔ یورپی یونین کے اصول کے مطابق ممبر ممالک جی ڈی پی کی 60 فیصد سے زیادہ شرح میں قرضوں کو بڑھا سکیں –

تبصرے بند ہیں.