لاہور:نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ ایک بار پھر مسترد‘ذرائع کے مطابق جائزہ بورڈ نے رپورٹس کو نامکمل قراردیدیا‘میڈیکل رپورٹ کے مطابق ‘امریکی نژاد ڈاکٹرفیاض شاول کی کی رپورٹ مکمل نہیں‘کسی میڈیکل ادارے یا لیبارٹری کی میڈیکل رپورٹس ساتھ موجود نہیں‘امریکی نژادڈاکٹرفیاض شاول نے صرف نوازشریف کی صحت پر تحریربھیجی‘میڈیکل بورڈنے محکمہ صحت کو نوازشریف کی رپورٹس پر تحریری آگاہ کردیا۔یادرہے کہ 9رکنی میدیکل بورڈ نے پہلے بھی نوازشریف کی رپورٹس مستردکی تھی۔
تبصرے بند ہیں.