تیمور کی سالگرہ میں کس کس کو مدعو کیا جائے گا، خالہ نے بتادیا

ممبئی: 

سیف علی خان اور کرینہ کپور کے بیٹے تیمور علی خان کی سالگرہ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور پٹودی ہاؤس کو برقی قمقموں سے سجادیا گیا ہے۔

سیف علی خان اور کرینہ کپور کے بیٹے تیمور علی خان پیدائش کے دن سے ہی سرخیوں میں رہتے ہیں، کبھی تیمور کا پٹھانی روپ، تو کبھی ان کی آنکھیں میڈیا میں زیر بحث رہتی ہیں، 20 دسمبر کو تیمور کی پہلی سالگرہ منائی جارہی ہے اور اس حوالے سے پٹودی ہاؤس میں تیاریاں بھی جاری ہیں۔

تبصرے بند ہیں.